اسلام آباد ( سب نیوز) پاکستان کو معاشی طور پر چینلجز کا سامنا ہے لیکن سی ڈی اے واحد ادارہ ہے جہاں من پسند لوگوں کو انعام سے نوازا گیا-
انعامات سے نوازنے سے قبل یہ بھی نہیں سوچا گیا کہ سی ڈی اے کی اپنی معاشی صورتحال کیا ہے ،، عوام کی آسانی کے لیے کوئی اقدامات اُٹھائے گئے یا نہیں ،، لینڈ و اسٹیٹ کا کام کئی ماہ سے بند ہونے کے باوجود انعام کی بارش کی گئی
یاد رہے کہ تمام انعام و اکرام کے لیٹرز سابق چئیرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر) انوار الحق نے دستخط کیے تھے

