Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہومپاکستانشرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باوجود شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔