Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی نے چیئرمین سینٹ و ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات ملتوی کروانے کے لیے درخواست دیدی،دستاویز سب نیوز پر

پی ٹی آئی نے چیئرمین سینٹ و ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات ملتوی کروانے کے لیے درخواست دیدی،دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینیٹرز نے چیئرمین، ڈپٹی چئیرمین کے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دیدی ،درخواست سیکرٹری سینٹ کو دی گئی۔
درخواست متن کے مطابق جب تک خیبرپختونخواہ کے سینٹ کے انتخابات مکمل نہیں ہوتے، انتخابات ملتوی کیے جائیں ،
درخواست کیساتھ ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن بھی منسلک کی گئی ۔
تحریک انصاف کے پانچ سینیٹرز نے انتخابات روکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔