اسلام آباد (سب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔