اسلام آباد (سب نیوز )توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے خصوصی بنچ تشکیل دے دیا ۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے گزشتہ سماعت پر کیس سننے سے معذرت کر لی تھی۔ تاہم ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن و دیگر نے سزاں کو چیلنج کر رکھا ہے جسٹس بابر ستار کے یکم مارچ کے توہین عدالت کیس کے فیصلے کو چیلنج کیاگیاہے۔
توہین عدالت کیس: ڈپٹی کمشنر کی سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بنچ تشکیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔