اسلام آباد(سب نیوز )ایف آئی اے کی جانب سے 62 پلاٹس کے انوکھے مقدمے میں گرفتار پٹواری ، آفیسر کی ضمانت منظور کر لی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ضمانت کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے62پلاٹس کے انوکھے مقدمے میں گرفتار پٹواری راشد ، عابد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفتاب کی ضمانت بعد از گرفتاری منظورکرلی گئی۔
ہوماسلام آبادایف آئی اے کی جانب سے 62 پلاٹس کے انوکھے مقدمے میں گرفتار پٹواری ، آفیسر کی ضمانت منظور،،
ایف آئی اے کی جانب سے 62 پلاٹس کے انوکھے مقدمے میں گرفتار پٹواری ، آفیسر کی ضمانت منظور،،
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔