Thursday, June 26, 2025
spot_img
ہومتازہ ترینتحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے

اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قواعد وضوابط جاری کردیئے۔ چیئرمین تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی کی ناقابل واپسی فیس 50 ہزار مقرر کی گئی، تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے پینل فیس ایک لاکھ روپے مقرر کردی گئی۔

امیدواروں کو نامزدگی فیس بینک ڈرافٹ کے ذریعے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی، نامزدگی فارم کے ساتھ تجویز وتائید کنندگان کا پارٹی ممبر شپ کارڈ لگانا لازمی ہوگا۔ پی ٹی آئی ممبران پارٹی ممبر شپ کارڈ رابطہ ایپ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔