اسلام آباد(سب نیوز)صدر یوتھ ونگ استحکام پاکستان پارٹی اسلام آباد حماد لیاقت چوہدری کی قیادت میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے صدر استحکام پاکستان پارٹی چوہدری عبدالرؤف سے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران وفد نے صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔