Wednesday, December 18, 2024
ہومپاکستانزیڈ ٹی بی ایل کا سینکڑوں پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان

زیڈ ٹی بی ایل کا سینکڑوں پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان

اسلام آباد(سب نیوز)زرعی ترقیاتی بنک کا سینکڑوں پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان۔

تفصیلات کے مطابق زرعی ترقیاتی بنک نے ملک بھر کے سینکڑوں پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔زرعی ترقیاتی بنک کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق زرعی گریجوایٹس سمیت مختلف شعبوں میں ماسٹر ڈگری کے حامل ہونہار نوجوانوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی، بنک ملک بھر میں قائم اپنی 500 برانچوں کیلئے 300 آفیسران بھرتی کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔