اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ازبکستان کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔تاشقند کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ازبکستان کے وزیراعظم اور پاکستانی سفارتی عملے نے نگران وزیراعظم کو رخصت کیا۔اپنے دو روزہ دورہ ازبکستان میں نگران وزیراعظم نے 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماں سے ملاقاتیں بھی کیں۔
نگران وزیراعظم ازبکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔