Tuesday, July 1, 2025
ہومبریکنگ نیوزایندھن بحران: پی آئی اے کی 14پروازیں منسوخ

ایندھن بحران: پی آئی اے کی 14پروازیں منسوخ

کراچی(سب نیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی ایندھن بحران کے باعث پروازیں منسوخ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے کی آج 14پروازیں منسوخ ہو گئیں،19روز میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 788ہو گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔