راولپنڈی:گوجرانوالہ پولیس کی راولپنڈی اڈیالہ جیل آمد، پولیس نے شاہ محمود قریشی سے جیل میں تفتیش کی،ذرائع کے مطابق راولپنڈی سانحہ 9 مئی میں شاہ محمود قریشی کے کردار پر سوالات پوچھے گئے،ذرائع راولپنڈی گوجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی کا بیان قلمبند کیا ہے، گوجرانوالہ پولیس نے ایک گھنٹہ تک شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے والوں میں گوجرانوالہ پولیس کے ڈی ایس حمید ورک،انسپکٹر ضیافت شامل تھے۔شاہ محمود قریشی سے 9 مئی واقعات بارے مختلف سوالات کے جواب حاصل کرنے گوجرانوالہ پولیس جیل سے واپس روانہ ہو گئی اڈیالہ جیل آنے والے پولیس افسران 9 مئی واقعات پر گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی کے ممبرہیں ۔
گوجرانوالہ پولیس کی راولپنڈی اڈیالہ جیل آمد،شاہ محمود قریشی سے تفتیش
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔