Thursday, June 26, 2025
spot_img
ہومتازہ ترینفواد چودھری کی گرفتاری پر پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا

فواد چودھری کی گرفتاری پر پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی گرفتاری کے معاملہ پر پولیس کا موقف بھی سامنے آ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو تھانہ آبپارہ میں درج ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ فواد چودھری کیخلاف تھانہ آبپارہ میں 22 اگست کو مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ فواد چودھری پر پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے اور سڑکیں بلاک کرنے کا الزام ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔