Wednesday, February 5, 2025
ہومبریکنگ نیوزپشاور:غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیداد سیل کرنے کا فیصلہ

پشاور:غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور جائیداد سیل کرنے کا فیصلہ

پشاور(سب نیوز)صوبائی دارلحکومت پشاور میں سات ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور ان جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق اس حوالےسے ڈیٹا تیار کر لیا گیا ۔پشاور کاروبار اہم بازاروں میں ہے جن کا ڈیٹا مکمل کر لیا گیا ۔
جائیدایں پوش علاقوں سمیت کینٹ میں لی گی ہیں جبکہ کینٹ میں رہائش پزیر افغانیوں کو سہولت دینے والے مختلف ادروں کے اہکاروں کی بھی نشاندہی کی گی ہے ۔
ذرائع کے مطابق کاروبار زیادہ تر بورڈ بازاز پیپل منڈی دلہ زک روڈ فیقر اباد سمیت حیات اباد کارحانوں مارکیٹ میں ہے ،
جائیدایں زیادہ تر ورسک روڈ کینٹ حیات اباد اندورنی شہر سمیت گلبہار میں ہے ۔کاروبار اور جائیدایں سیل کرنے کےلے مشترکہ ٹیمیں بنا دی گئی جو اس کے حلاف کاروائی کرینگے اور ان کو مکمل اختیارحاصل ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔