اسلام آباد(نیوزڈیسک)کابینہ میںجانبدار ارکان کو وفاقی کابینہ سے ہٹانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق جانبدار ارکان کو وفاقی کابینہ سے ہٹانے کا معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سماعت کی،
بنچ کے سامنے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان پیش ہوئے الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدائت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 اکتوبرتک ملتوی کردی۔
جانبدار وزراء کو ہٹانے کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔