Thursday, February 6, 2025
ہومپاکستانپلاٹ ببچ ببچ کر کب تک اسپتال کے اخراجات چلائیں گے ،چیئرمین سی ڈی اے

پلاٹ ببچ ببچ کر کب تک اسپتال کے اخراجات چلائیں گے ،چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد(سب نیوز)سی ڈی اے اسپتال کے تعاون سے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینارکا اہتمام کیا گیا،
چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اسپتال کو دیکھتے ہیں تو سرکاری اسپتال ہی نظر آتا ہے،
باہر کے ملکوں میں ڈاکٹرز کی بھی احتساب ہوتا ہے،پلاٹ ببچ ببچ کر کب تک اسپتال کے اخراجات چلائیں گے ،کوئی ایسا میکنزم بنایا کے ہسپتال اپنا اخراجات خود اٹھا ۔
انہوں نے کہا کہ آپ کو ڈاکٹر کے لئے کوڈ آف کنڈک بنانا پڑے گا
سیمینار میں خواتین میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی دی گی ،
سی ڈی اے اسپتال ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ سرجری ڈاکٹر نعیم تاج نے سیمینار سے خطاب میں کہا کہ سی ڈی اسپتال کی تاریخ میں پہلی بار اپنا میگزین پبلش کیا ہے،
ای ڈی سی ڈی اے اسپتال ڈاکٹر فضل مولا نے کہا کہ پلاسٹک سرجن اور نیورسرجری کے ڈیپارٹمنٹ کو سی ڈی اے اسپتال میں اضافہ کیا،
کینسر ڈپارٹمنٹ بھی جلد ہی سی ڈی اے اسپتال میں بنارہے ہیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔