اسلام آباد (سب نیوز) ایمبیسی روڈ پر پارک میں درخت گر گیا ،، درخت گرنے سے رہائشوں کو واک میں شدید مشکلات کا سامنا ،، سی ڈی اے انوائرمنٹ نے تاحال درخت ہٹانے کا کامشروع نہیںکیا۔درخت گزشتہ روز تیز ہوا اور بارش کے دوران گرا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔