اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح وزیر اعظم ہا ئو س میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹویٹ اور اس کے بعد کی صورتحال پر بھی غور ہو گا۔
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیر اعظم ہا ئو س میں طلب کر لیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔