Thursday, March 13, 2025
ہوماسلام آبادچیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات

چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات

نگران حکومت نے وفاقی دار الحکومت کی بیو روکریسی میں پہلی بڑی تبدیلی کر دی ۔چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات ۔اس سے قبل کیپٹن نور الامین مینگل بطور چیف کمشنر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔