خیبر: تھانہ حدود باڑہ علاقہ نہرہاو میں بارودی مواد کا دھماکہ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ کےوقت قریب سکیورٹی اہلکار گزررہے تھے، دھماکہ میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا جسے طبی امدادکے لئےقریب ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خیبر: تھانہ حدود باڑہ علاقہ نہرہاو میں دھماکہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔