انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 287 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 287.46 روپے پر بند ہوا تھا۔
علاوہ ازیں گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 797 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 227 پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔