Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزالیکشن سے پہلے اہم رہنما ونیشنل اسمبلی کے رکن کوقتل کردیا گیا

الیکشن سے پہلے اہم رہنما ونیشنل اسمبلی کے رکن کوقتل کردیا گیا

السلواڈور(مانیٹرنگ نیوز) ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی ماری۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنینڈو ولاسینسیو ایکواڈور کی نیشنل اسمبلی کے رکن بھی تھے۔

رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے موجودہ صدر نے فرنینڈو ولاسینسیو کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں صدارتی الیکشن 20 اگست کو شیڈول ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔