Tuesday, June 24, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزوکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو طلب کرلیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کوئٹہ وکیل قتل کیس میں 24جولائی بروز(پیر) صبح 10بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ چند ہفتے پہلے کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر عالمو چوک کے قریب فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالررزاق شر جاں بحق ہوگئے، وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار تھے۔
جس کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی چئیرمین کے خلاف درج کرلیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔