Monday, June 30, 2025
ہومبریکنگ نیوزمسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا

مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا، پارٹی کی اعلی قیادت کی سفارشات پر سلوگن کی منظوری دے دی گئی ۔ نواز شریف نے انتخابی مہم کے ابتدائی خدوخال کی بھی منظوری دے دی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم وزیر اعظم نواز شریف کے سلوگن سے چلائی جائے گی۔ اسی نعرے کے تحت نئے پارٹی نغمے اور ترانے تیار کروائے جائیں گے۔ نئے پارٹی نغموں و ترانوں کی بھرپور تشہیر بھی کروائی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔