Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستانپرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

پرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا،
پرویز الٰہی کو ڈپٹی کمشنر کے حکم پر 30روز کیلئے نظر بندکیا گیا تھا،
پرویز الٰہی کو ہائی پروفائل کیس کی وجہ سے حکومت کی منظوری سے منتقل کیاگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔