سابق صدر آصف علی زرداری کا آئندہ چند روز میں لاہور آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آصف زرداری جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر تعزیت کریں گے۔
کہ آصف علی زرداری لاہور میں سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے۔
واضح رہے کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے 6 جولائی کو خودکشی کر لی تھی۔
پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مار لی تھی۔
آصف زرداری عالمگیر ترین کی وفات پر تعزیت کیلئے لاہور آئیں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔