چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوں گے
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہورپرحملے کے معاملے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج طلب کرلیا۔
جے آئی ٹی نے 9 مئی کو ان کی گرفتاری والے روز لاہور کے جناح ہاؤس پر حملے اور جلاو گھیراؤ کے معاملے میں طلب کیا ہے۔
عمران خان سہہ پہر 4 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوں گے