Wednesday, October 16, 2024
ہومبریکنگ نیوزسرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب

سرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب

اسلام آباد:حج کر نے کے خواہشمند خواتین وحضرات کیلئے بڑی خبریہ ہے کہ وزارت مذہبی امورنیسرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزارت نیسرکاری حج کی محدود نشستوں پر پہلیآئیے پہلیپائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہارڈشپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے،درخواست فارم مذہبی امورکیسیکشن افسرحج پالیسی کو دستی یا بذریعہ ای میل بھجوائیں۔ ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ حج درخواست فارم پر پورے گروپ کی تفصیلات بھجوائی جاسکتی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔