Monday, July 7, 2025
ہومدلچسپجنگلی جانور اور بندر کی اینٹری کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کی گیلری میں بلی نے بچے دیدیے

جنگلی جانور اور بندر کی اینٹری کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کی گیلری میں بلی نے بچے دیدیے

اسلام آباد:جنگلی بلی اور بندر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاوس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے۔
گزشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاوس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاوس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھا۔


ان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔