Monday, December 23, 2024
ہومپاکستانحامد نصر اللہ رانجھا ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے تعینات

حامد نصر اللہ رانجھا ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے تعینات

اسلام آباد(آئی پی ایس)حامد نصر اللہ رانجھا ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے تعینات کر دیا گیا ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر حامد نصر اللہ رانجھا کو ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے ۔اس سے پہلے بھی وہ ڈی ایم اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔مسلم لیگ ن کے پیر عادل گیلانی کے میئر منتخب ہونے کے بعد نصر اللہ رانجھا کو ایچ آر میں رپورٹ کرنے کا کہاگیا تھا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔