لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب پولیس کے 68 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گریڈ 14 سے 16 میں ترقی پانیوالوں میں محمد ادریس ، ذوالفقارعلی ،ظفر اقبال ، خالد محمود ،خضرحیات ، سیف اللہ ،محمد اکرم ، فرخ ریاض ،ارشاد محمود ، شیر محمد ،اقرارحسین ، سلطان محمود ،مجید احمد ، محمد اکرم ،مظہراکرام ،ظفراقبال ، محمد شفیق ، سخاوت علی ،عبدالرزاق ، محمدعباس اور دیگر شامل ہیں ۔
پنجاب پولیس کے 68 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔