Friday, November 8, 2024
ہومخیبر پختونخوادہشت گردی اور غداری کے مقدمات کا سامنا کرنے والے عائشہ گلالئی کے والدین بری

دہشت گردی اور غداری کے مقدمات کا سامنا کرنے والے عائشہ گلالئی کے والدین بری

پشاور:پشاورکی انسداددہشتگردی کی عدالت نے دہشت گردی اور غداری کے مقدمات کا سامنا کرنے والے عائشہ گلالئی کے والدین کو بری کر دیا،اس حوالے سے عائشہ گلالئی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج پشاورکی انسداددہشتگردی کی عدالت نے میرے والدین کو جولائی میں بنائے گئے دہشت گردی اور غداری کے جھوٹے مقدمے میں بری کردیا۔میرے والدین اس کیس کے ٹرائل کے لئے167مرتبہ حاضر ہوئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔