Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومپاکستاناسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وقتی طور بائیو میٹرک سے استثنیٰ دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وقتی طور بائیو میٹرک سے استثنیٰ دے دیا

اسلام آباد(سب نیوز)اسپیشل جج کے فیصلے کیخلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وقتی طور بائیو میٹرک سے استثنیٰ دے دیا ،
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے رجسٹرار آفس کو پٹیشن پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا ۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کی طرف سے لگایا گیا تیسرا اعتراض بھی ختم کردیا
جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ پٹیشن پر نمبر لگا کر سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔