Friday, October 18, 2024
ہومپاکستانتاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا یتیم اور خصوصی بچوں کے لیے کھول دیا گیا

تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا یتیم اور خصوصی بچوں کے لیے کھول دیا گیا

پشاور(نیوزڈیسک)تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر ہاوس یتیم اور خصوصی بچوں کے لیے کھول دیا گیا۔
ضلع پشاور کے تمام تعلیمی اداروں اور سنٹرز سے بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
گورنر ہاوس میں بچوں کے لیے تفریح کے ساتھ کھیل کھود کا بھی بندوبست کیا گیا۔
گورنر کی طرف سے بچوں کے لیے خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
گورنر غلام علی، مئیر پشاور، سی سی پی او پشاور اور کمشنر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔