Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، ذرائع

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، ذرائع

لاہور (آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، نواز شریف بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کل صبح 10 بجے جاتی امرا میں ہوگا، ن لیگ کے صدر نواز شریف بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطا بق بجٹ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلی مریم نواز اور متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔