Thursday, February 6, 2025
ہومبریکنگ نیوزعمران خان کی گرفتاری،قانون کے راستے میں جو آئیگا کارروائی ہوگی، ڈی آئی جی

عمران خان کی گرفتاری،قانون کے راستے میں جو آئیگا کارروائی ہوگی، ڈی آئی جی

لاہور : اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک لاہور پہنچ گئی ہے۔ لاہور پولیس کی بھاری نفری بھی زمان پارک میں موجود ہے۔
زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ڈی آئی جی آپریشنز ندیم بخاری کا کہنا ہے کہ ہم عمرا ن خان کو گرفتارکرنے آئے ہیں ۔ ہم قانون پر عملدرآمد کے لیے آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کیا جائیگا۔ قانون کو کوئی بھی ہاتھ میں لے گا تو کارروائی ہوگیا۔ عوام قانون کو ہاتھ میں نہ لیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔