Saturday, July 27, 2024
ہومتازہ ترینتوشہ خانے کیس نیب نے بشری بی بی کو پیشی کیلئے آخری مہلت دیدی، 11 دسمبر کو طلب

توشہ خانے کیس نیب نے بشری بی بی کو پیشی کیلئے آخری مہلت دیدی، 11 دسمبر کو طلب

اسلام آباد:توشہ خانے کیس نیب نے بشری بی بی کو پیشی کیلئے آخری مہلت دیدی، 11 دسمبر کو طلب
، چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو 11 دسمبر کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو طلب کر لیا ۔نیب کا بشری بی بی کو پیش ہونے کے لیے آخری موقع ،نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو کو توشہ خانہ کیس میں گیارہ دسمبر کو دن گیارہ بجے مشترکہ ٹیم کے سامنے پیش ہونیکاحکم دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔