Tuesday, July 8, 2025
ہومتازہ ترینبندر پارلیمنٹ کی چھت پر ؛… ویڈیو سب نیوز پر

بندر پارلیمنٹ کی چھت پر ؛… ویڈیو سب نیوز پر

اسلام آباد:جنگلی بلی کے بعد بندر کی پارلیمنٹ ہاوس آمد ،ایک بندر پارلیمنٹ ہاوس کی چھت پر آزادانہ گھومتا رہا ،
سی ڈی اے حکام اور سکیورٹی سٹاف خاموش تماشائی ،بندر بارش کے موسم میں پارلیمنٹ کی چھت پر چہل قدمی میں مصروف رہا۔
بندر پارلیمنٹ ہاوس کی چھت پر کیسے پہنچا کسی کو کچھ معلوم نہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔