Monday, July 7, 2025
ہومپاکستاناداکارہ متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

اداکارہ متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

پاکستان کی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام سٹوری پر ملالہ یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے لکھا کہ ملالہ منافق ہے، وہ تب پاکستان کے بارے میں بات کرتی ہے جب پاکستان میں نہیں رہتی۔

متھیرا نے مزید لکھا کہ جب آدھا پاکستان سیلاب سے ڈوب رہا تھا تو ملازلہ یوسفزئی کو پاکستان آنے کی توفیق نہ ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔