Friday, March 29, 2024
ہومبریکنگ نیوزمریم نواز کے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز کے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی ک انتخابات کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی 2 حلقوں سے جمع کرائے ہیں جن میں پی پی173 اور پی پی 63 گوجرانوالا شامل ہیں۔ مریم نواز کے پی پی 63 گواجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔