Tuesday, October 22, 2024
ہومپاکستانشرمناک صورتحال، لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

شرمناک صورتحال، لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

لاہور(سب نیوز) سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی، جب کہ سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں۔
لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ گلوبل نیو انیشٹوز ان ڈینگی اینڈ سچویشن ان پاکستان کا زوم سیمینار ہوا، جس میں صوبائی وزیر جاوید اکرم بھی شریک ہوئے، جب کہ سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں۔
صوبائی وزیر جاوید اکرم کے جانے کے چند منٹ بعد ہی زوم سیمینار میں اچانک فحش ویڈیو چل گئی، اور انتظامیہ 2 منٹ تک فحش ویڈیو ہٹانے میں ناکام رہی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔