Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزجے یو آئی نے سینیٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا

جے یو آئی نے سینیٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا

اسلام آباد (سب نیوز )جمعیت علما اسلام نے سینیٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا۔جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ میں جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بیرسٹر کامران مرتضی ہوں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے تقرریوں سے متعلق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بھی آگاہ کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔