Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانمعروف کاروباری شخصیت چوہدری شفقت ریاض گوندل استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

معروف کاروباری شخصیت چوہدری شفقت ریاض گوندل استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیت چوہدری شفقت ریاض گوندل کی ملاقات،چوہدری شفقت ریاض گوندل نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ،جہانگیر ترین نے چوہدری شفقت ریاض گوندل کو پارٹی مفلر پہنا کر خیر مقدم کیا، اس موقع پر سینیر رہنما آئی پی پی اسحاق خان خاکوانی بھی موجود تھے ،چوہدری شفقت ریاض گوندل کو استحکام پاکستان پارٹی برطانیہ کا صدر اور چیف آرگنائزز آئی پی پی یورپ مقرر کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔