Saturday, July 27, 2024
ہومکھیلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق 51 برس کے ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق 51 برس کے ہوگئے

لاہور،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق 51 برس کے ہوگئے ،انضمام الحق 3مارچ 1970 کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے ان کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہے وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے ہیںان کو انضی کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔دنیائے کرکٹ میں انضمام الحق جاوید میانداد کے بعد پاکستان کے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔انضمام الحق نے اپنا پہلا ون ڈے میچ22نومبر 1991 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف لاہور میں کھیلا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔