Friday, July 5, 2024
ہومدنیاامریکا کا غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ

امریکا کا غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ

امریکا نے غزہ کے ساحل پربنائی گئی عارضی بندرگاہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق امدادی راستہ دوبارہ نہ کھلنے کا امکان ہے،گھاٹ سےملحق امدادی سامان کی ذخیرہ گاہ بھرچکی ہے،لیکن اسے غزہ تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔
آٹھ جون کو اسرائیلی حملوں کی وجہ سےاقوام متحدہ نے عارضی گھاٹ سے امداد کی ترسیل کا کام روک دیا تھا، اسرائیل نےچاریرغمالوں کو آزاد کروانے کیلئے 270 فلسطینی شہید کیے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔