Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزگریڈ 19کے آفیسر قیصر خان خٹک کی خدمات اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے سپرد

گریڈ 19کے آفیسر قیصر خان خٹک کی خدمات اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے سپرد

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے گریڈ 19کے آفیسر قیصر خان خٹک کی خدمات واپس اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے سپرد کر دیں۔وہ سی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات تھے۔انہیں اگلی تعیناتی کیلئے اسٹبلشمنٹ ڈیویژن کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا ہے۔اس حوالے سے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے تحریری احکامات جاری کر دیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔