Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانفواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کوعدالت پیش نہ کرنے پرلاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔

درخواست لاہور اور اسلام آباد کے 16 پولیس افسروں کیخلاف دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسروں نے عدالتی نظام کا مذاق اڑایا ساتھ ہی استدعا کی کہ عدالت ذمہ دار افسروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔