Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانمشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی پر فرد جرم عائدکردی گئی

مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی پر فرد جرم عائدکردی گئی

سکھر،مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ملزمان نے صحت رم سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی سمیت 13 ملزموں کیخلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی، 36 کروڑ کے ریفرنس میں ملزمان پرفرد جرم عائد کی گئی،ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا، عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 13 اپریل تک ملتوی کردی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔