Saturday, October 19, 2024
ہومبریکنگ نیوزبلوچستان: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر 3.6 شدت ریکارڈ کی گئی

بلوچستان: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر 3.6 شدت ریکارڈ کی گئی

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 89 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔