Thursday, April 18, 2024
ہومپاکستانڈی پی او وانا سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی ملاقات

ڈی پی او وانا سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی ملاقات

وانا(حفیظ وزیر رانا)نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او ساؤتھ خانزیب نے وانا آفس میں سب ڈویژن وانا سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ملاقات کی جس میں صحافی حضرات،سول سوسائٹی،سیاسی اور علاقے کے عمائدین شامل تھے۔ ڈی پی او نے علاقے میں امن وامان قائم کرنے اور ساتھ علاقے سے منشیات کے ختم کرنے میں صحافیوں اور عوام سے تعاون کی اپیل کی۔